شیئر کریں: عمران خان کا خیال تھا کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کبھی قریب نہیں آئیں گے لیکن دونوں نے اپنے موقف میں نرمی کی اور اس کا سہرا مولانا فضل الرحمان کو جاتا ہے جنہوں نے نواز شریف کو اسٹیبلشمنٹ کی غیر جانبداری پر قائل کیا، حامد میر لکھتے ہیں۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور