پی ڈی ایم کا اتحاد کب تک چلے گا؟ خبر سے آگے میں ضیغم خان، نادیہ نقی اور مزمل سہروردی کی گفتگو

06:36 PM, 25 Jan, 2021

نیا دور

بلاول بھٹو نے خود کو پی ڈی ایم کے سیاسی ہتھیاروں جس میں لانگ مارچ اور دیگر شامل ہیں ان سے علیحدہ کیا تو رد عمل آنے پر پھر زرداری صاحب نے تردیدی بیانیہ پیش کیا کیوں کہ بلاول کے بعد زرداری صاحب کا ہی کہا ہوا مانا جاتا۔ مرتضی' سولنگی کی گفتگو



پیپلز پارٹی شاید پی ڈی ایم میں اس طرح نہیں ہے جس طرح سے اسے ہونا چاہیے۔ اور شاید اسٹیبلشمنٹ کو ن قبول نہیں پیپلز پارٹی کی قبولیت پھر بھی ہے۔ نادیہ نقی کی گفتگو



صورتحال یہ ہے کہ ایمپائر تو اپوزیشن کو اشارے دے رہا ہے کہ آپ میچ کھیلیں ایل بی ڈبلیو بھی دیا جائے گا کاٹ بیہاینڈ بھی دیا جائے گا اور کوئی روندی بھی نہیں کی جائے گی۔ لیکن ایمپائر کی پوزیشن اس بے وفا صنم جیسی ہے کہ جس پر اعتبار کرنا مشکل ہے۔ مزمل سہروردی کا دلچسپ تجزیہ خبر سے آگے میں


مزیدخبریں