ریاستی اداروں کیخلاف بولنے پر مقدمہ، نوجوان کا خودکشی کا اعلان

12:22 PM, 25 Jun, 2019

نیا دور
بھکر کے شہری رانا جاوید  کیخلاف درج مقدمے میں کہا گیا کہ انہوں نے آرمی اور مذہب اسلام کیخلاف متنازع پوسٹ کی۔



معاملے پر رانا جواد نے اپنے ویڈیوبیان میں کہا کہ ان کی جان کو خطرات لاحق ہیں اور ہوسکتا ہے کہ یہ انکا آخری پیغام ہو، ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی ریاستی ادارے کے خلاف نہیں ہیں۔
مزیدخبریں