بھکر کے شہری رانا جاوید کیخلاف درج مقدمے میں کہا گیا کہ انہوں نے آرمی اور مذہب اسلام کیخلاف متنازع پوسٹ کی۔
معاملے پر رانا جواد نے اپنے ویڈیوبیان میں کہا کہ ان کی جان کو خطرات لاحق ہیں اور ہوسکتا ہے کہ یہ انکا آخری پیغام ہو، ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی ریاستی ادارے کے خلاف نہیں ہیں۔