ایف آئی آر کے متن کے مطابق نوجوان پر الزام ہے کہ اس نے اپنی فیس بک پوسٹ میں مقدس دن اور اہلسنت بریلوی مسلک کے خلاف توہین آمیز الفاظ کا استعمال کیا ہے۔
میر اسرار نامی نوجوان کے خلاف 295A اور 298A کی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔
میر اسرار نامی نوجوان کے خلاف 295A اور 298A کی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔