کیوں بلاول کو اگلے وزیر اعظم کی حیثیت سے دیکھا جارہا ہے

06:04 PM, 25 Mar, 2021

نیا دور


عمران خان ہمیشہ یہ سوچتے تھے کہ حزب اختلاف میں ان کیلئے خطرہ شہباز شریف اور شاہد خاقان عباسی ہیں لہذا انہوں نے ان پر ظلم و ستم ڈھایا لیکن اس عمل میں انہوں نے بلاول بھٹو زرداری کی شکل میں اپنے لئے ایک نیا خطرہ پیدا کیا جن کی طرف اسٹیبلشمنٹ کی بھی نگاہیں ہیں، سہیل وڑائچ



مزیدخبریں