عمران خان ہمیشہ یہ سوچتے تھے کہ حزب اختلاف میں ان کیلئے خطرہ شہباز شریف اور شاہد خاقان عباسی ہیں لہذا انہوں نے ان پر ظلم و ستم ڈھایا لیکن اس عمل میں انہوں نے بلاول بھٹو زرداری کی شکل میں اپنے لئے ایک نیا خطرہ پیدا کیا جن کی طرف اسٹیبلشمنٹ کی بھی نگاہیں ہیں، سہیل وڑائچ