سٹریٹجک پارٹنرز ہیں لیکن ضروری نہیں پاکستان امریکا سے ہر معاملے پر متفق ہو: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھاکہ پاکستان سمیت دیگر ممالک امریکی ترقی سے سیکھ سکتے ہیں۔پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنارہاہے۔ امریکا کے ساتھ مل کرپاکستان نے طویل جنگ لڑی ہے۔ دونوں ممالک نے مل کر عالمی امن کے لئے کردار ادا کیا۔

01:11 PM, 26 Aug, 2023

نیا دور
مزیدخبریں