ڈینگی وائرس سے بچاؤ کیلئے ان احتیاطی تدابیر پر عمل کریں

12:59 PM, 26 Sep, 2019

نیا دور
ملک بھر میں ڈینگی وائرس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ووفاقی اور صوبائی سطح پر اس وبا کو قابو کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں لیکن اب تک حکومت ڈینگی وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے۔ انفرادی سطح پر ہم چند احتیاطی تدابیر کو اپنا کر اس وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
مزیدخبریں