پی ٹی آئی اور پی ایم ایل این کے مذاکرات شروع شہباز شریف کا اعتماد کا ووٹ | بندیال بنچ خاموش کیوں؟ | ڈیل ہو گئی!؟

08:59 PM, 27 Apr, 2023

نیا دور
پچھلے کافی عرصے سے ملک میں عمران خان کا بیانیہ چل رہا تھا مگر اب حکومت اپنا مؤقف منوانے میں کامیاب ہوئی ہے۔ آج کے مذاکرات پاکستان مسلم لیگ ن کے مؤقف کی جیت ہے، حیدر وحید

مجھے نہیں لگتا اکتوبر سے پہلے انتخابات کروائے جائیں گے لیکن عمران خان کو اکتوبر میں بھی انتخابات مل جائیں تو وہ اسے غنیمت جانیں گے۔ آج چیف جسٹس کے ساتھی ججز نے کوئی سوال نہیں پوچھا، ان کی خاموشی معنی خیز ہے، مرتضی سولنگی

جب تک عمران خان کچھ معاملات پر اسٹیبلشمنٹ کو گارنٹی نہیں دیتے انہیں انتخابات نہیں ملنے والے۔ جیسے یہ کہ وہ آرمی چیف اور چیف جسٹس کی مدت ملازمت کو نہیں چھیڑیں گے، مخالفین کو جیلوں میں نہیں ڈالیں گے، حیدر وحید
مزیدخبریں