بلاول بھٹو زرداری کےلاہور سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

درخواست میں مزید کہا گیا کہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے کاغذات نامزدگی میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز سے وابستگی ظاہر کی ہے جبکہ بلاول پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور آصف زرداری پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر ہیں۔ الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق ایک شخص ایک وقت میں ایک جماعت کا رکن ہوسکتا ہے۔ لہذا یہ الیکشن ایکٹ کی خلاف وزری ہورہی ہے۔

12:59 PM, 27 Dec, 2023

نیا دور
مزیدخبریں