عمران خان کی پارلیمنٹ کی تقریر میں غلطیاں 1- لاک ڈاون کا فیصلہ تب کیا جب پاکستان میں 26 کیسزتھے۔ جبکہ اس وقت کیسز کی تعدا 8 سو سے زائد تھی۔ 2- ہم نے لاک ڈوان کیا اور ساتھ ہی کہہ دیا کے لاک ڈاون صوبوں نے کیا۔ 3- 13 مارچ سے آج تک میرے کسی بیان میں تضاد نہیں ہے۔