عمران خان کی پارلیمنٹ کی تقریر میں غلطیاں
1- لاک ڈاون کا فیصلہ تب کیا جب پاکستان میں 26 کیسزتھے۔ جبکہ اس وقت کیسز کی تعدا 8 سو سے زائد تھی۔
2- ہم نے لاک ڈوان کیا اور ساتھ ہی کہہ دیا کے لاک ڈاون صوبوں نے کیا۔
3- 13 مارچ سے آج تک میرے کسی بیان میں تضاد نہیں ہے۔
