فرض کریں یہ سب کچھ ایسا ہی رہے تو پھر حالات تو نہیں سدھریں گے، خراب ہی رہیں گے۔

06:10 PM, 27 Nov, 2020

نیا دور


بہتر تو تھا کہ حکومت اور اپوزیشن کسی دبائو کے بغیر مذاکرات کرتے مگر جب حکومت پر لانگ مارچ کا دبائو ہوگا تو اُسے لازماً مذاکرات کے لیے تیار ہونا ہوگا۔

ماضی کے تجربوں سے ثابت ہوتا ہے کہ صوبائی حکومتیں لانگ مارچ کو روکتی نہیں بلکہ اسلام آباد جانے دیتی ہیں اور پھر سارا دبائو اسلام آباد اور راولپنڈی کی اسٹیبلشمنٹ پر آ جاتا ہے کہ وہ کیسے اِس مجمع کو گھر واپس بھیجے۔



مزیدخبریں