دورہ نیوزی لینڈ : پاکستان ویمنز ٹیم کل پہلا پریکٹس میچ کھیلے گی

پاکستان ویمنز ٹیم دورہ نیوزی لینڈ میں 3 سے 18 دسمبر تک تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے ساتھ ساتھ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں بھی شرکت کرے گی۔ ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ 2022-25 کا حصہ ہیں۔

06:01 PM, 27 Nov, 2023

ذیشان نواز
مزیدخبریں