جی میل میں ای میل ٹائپ کرنے کی ضرورت ختم، نیا فیچر متعارف یہ فیچر ان صارفین کے لیے بہت زیادہ کارآمد ہوگا جو سفر کرتے ہوئے یا کسی کام کے دوران ای میل بھیجنے کے خواہشمند ہوں گے۔ 11:49 AM, 27 Oct, 2023 نیا دور