اگر گلی کوچوں میں عام لوگ جانتے ہیں کہ پاکستان آئی ایم ایف کی قسط کے بغیر ڈیفالٹ کر سکتا ہے تو شوکت ترین کو بھی یہ معلوم ہونا چاہیے۔ اسے شمالی کوریا، چین، ایران یا سعودی عرب جیسے ملک میں پھانسی پر چڑھایا جاتا، رؤف کلاسراعمران خان نے پاکستان کی معیشت کے لیے بارودی سرنگیں بچھائیں - رؤف کلاسرا
02:49 PM, 27 Sep, 2022