اب خبر ہے ساہیوال سے جہاں مبینہ طور پر PTI کے ضلعی صدر اور سابق MPA رانا آفتاب کا اپنے مسلح گارڈز کیساتھ پٹرول پمپ پر دھاوا رانا آفتاب احمد مسلح گارڈز سمیت دیگر ساتھیوں نے پٹرول پمپ پرموجود مالک اور ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا. ہے.
اس حوالے سے سامنے آنے والی ٹویٹس میں شئیر کی جانے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پی ایس او پمپ کے آفس میں ایک شخص بیٹھا ہے جس پر دھاوا بولا جاتا ہے اور اسے شدید زدو کوب کیا جارہا ہے۔
https://twitter.com/ImrankzPPP/status/1299238040922189824
تاحال واقع پرساہی وال پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی سامنے نہیں آئی نہ ہی کوئی موقف سامنے آیا۔