واٹس ایپ کا ایچ ڈی میں ویڈیوزشیئرکرنے کا فیچر متعارف اس نئے فیچر کے ذریعے صارفین واٹس ایپ پر 720p ریزولوشن والی ویڈیوز اپنے دوستوں سے شیئر کر سکیں گے۔ اس سے پہلے 480p ویڈیوز کو ہی بھیجنا ممکن تھا۔ 11:52 AM, 28 Aug, 2023 نیا دور