واٹس ایپ ویب ورژن میں سٹیٹس شیئر نگ فیچر کی آزمائش، جلد متعارف کرنے کا امکان
اس وقت سٹیٹس یا سٹوری کو صرف موبائل سے ہی شیئر جاتا ہے لیکن جلد ہی تمام صارفین ڈیسک ٹاپ یعنی ویب ورژن کے ذریعے بھی سٹوریز یا سٹیٹس کو شیئر کر سکیں گے۔
01:00 PM, 28 Dec, 2023