پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے کانز ایوارڈ جیت لیا
فلم کےمختصر ٹریلر میں عدنان صدیقی کے کردار کریم کو ایک طرف میڈیا انڈسٹری کے نامور شخص کے طور پر دکھایا گیا ہے تو دوسری طرف اسے خواتین کا استحصال کرتے دکھایا گیا ہے۔
02:26 PM, 28 Feb, 2024
02:26 PM, 28 Feb, 2024