عمران خان کو میڈیا سے نفرت کیوں؟ وہ میڈیا جس کی وجہ سے عمران خان اقتدار میں آئے اب اسی میڈیا سے اتنا کیوں گھبرا رہے ہیں؟

11:53 AM, 28 Jan, 2020

نیا دور
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کو گزشتہ ڈیڑھ سال سے میڈیا کی شدید تنقید کا سامنا ہے اسلئیے میں لوگوں کو کہتا ہوں کہ وہ اخبار نہ پڑھیں اور شام کو ٹی وی ٹاک شوز نہ دیکھیں۔
میڈیا حکومت کیخلاف ایسی کونسی چیزیں دکھا رہا ہے جس پر عمران خان نے میڈیا کا بائیکاٹ کرنے کا کہا ہے؟ دیکھیں اس ویڈیو میں۔
مزیدخبریں