پشاور بی آر ٹی پراجیکٹ بےضابطگیوں کا شکار 08:50 AM, 28 Jul, 2018 نیا دور پشاور بی آر ٹی کی لاگت ہی 49 ارب سے بڑھ کر 68 ارب نہیں ہوئی، اس پر نیب کے مطابق کرپشن کے امکان کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا.