Get Alerts

پشاور بی آر ٹی پراجیکٹ بےضابطگیوں کا شکار

پشاور بی آر ٹی پراجیکٹ بےضابطگیوں کا شکار
پشاور بی آر ٹی کی لاگت ہی 49 ارب سے بڑھ کر 68 ارب نہیں ہوئی، اس پر نیب کے مطابق کرپشن کے امکان کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا.