عثمان کاکڑ کے جنازے میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ حکومت پشتونوں کے جذبات کو سمجھنے سے قاصر ہے: نجم سیٹھی

07:19 PM, 28 Jun, 2021

نیا دور


فاٹااور بلوچستان میں اسٹبلشمنٹ مخالف قوم پرستی کے ابھرنے سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مسائل تحریک انصاف کی بدانتظامی کی وجہ سے کتنے سنگین ہوتے جارہے ہیں۔ وہ ان سے نمٹنے کے لیے داخلی سیاسی اتفاق رائے او ر استحکام پیدا کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔


مزیدخبریں