فاٹااور بلوچستان میں اسٹبلشمنٹ مخالف قوم پرستی کے ابھرنے سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مسائل تحریک انصاف کی بدانتظامی کی وجہ سے کتنے سنگین ہوتے جارہے ہیں۔ وہ ان سے نمٹنے کے لیے داخلی سیاسی اتفاق رائے او ر استحکام پیدا کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔