سنہ 2012 میں جب مرتضیٰ سولنگی ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل تھے انھیں معلوم ہوا کہ ادارے کے لاکھوں منٹ کے آڈیو آرکائیوز میں
#قائداعظم کی 11 اگست 1947 کی تقریر کی ریکارڈنگ موجود نہیں۔ یہ
#محمدعلی جناح کا کراچی میں
#پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی سے پہلا خطاب تھا۔