سنہ 2012 میں جب مرتضیٰ سولنگی ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل تھے انھیں معلوم ہوا کہ ادارے کے لاکھوں منٹ کے آڈیو آرکائیوز میں #قائداعظم کی 11 اگست 1947 کی تقریر کی ریکارڈنگ موجود نہیں۔ یہ #محمدعلی جناح کا کراچی میں #پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی سے پہلا خطاب تھا۔