العزیزیہ، ایون فیلڈ ریفرنسز؛ 'نواز شریف کی سزائیں کالعدم ہو جائیں گی'

صحافی نے کہا کہ عام طور پر جب کسی پر کوئی الزام لگتا ہے تو پہلے تحقیقات کی جاتی ہیں۔ واضح کیا جاتا ہے کہ فلاں معاملے میں اتنی کرپشن ہوئی ہے اور تحقیقات میں ملزم فلاں سوالات کا جواب نہیں دے سکا لہٰذا اس شخص کے خلاف ریفرنس بنتا ہے۔ پاناما لیکس کی سماعت کرنے والا اس وقت کا 5 رکنی بنچ جنرل فیض حمید اور جنرل باجوہ چلا رہے تھے۔ ریفرنس صرف دائر کروائے گئے اور کوئی تحقیقات نہیں کروائی گئیں۔

06:53 PM, 28 Nov, 2023

نیا دور
Read more!
مزیدخبریں