تحریک انصاف کی انتخابات میں زبردست کامیابی
02:34 PM, 29 Jul, 2018
ہالیہ انتخابات پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک بڑا دن تھا، کہ جب ہم نے لگاتار تیسری مرتبہ پرامن انتقال اقتدار کا سنگ میل عبور کیا۔ اب ہم ایک بہتر کل کی امید کر سکتے ہیں کیونکہ ' نیا پاکستان' معرض وجود میں آ چکا ہے۔