شیئر کریں: ہالیہ انتخابات پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک بڑا دن تھا، کہ جب ہم نے لگاتار تیسری مرتبہ پرامن انتقال اقتدار کا سنگ میل عبور کیا۔ اب ہم ایک بہتر کل کی امید کر سکتے ہیں کیونکہ ' نیا پاکستان' معرض وجود میں آ چکا ہے۔ ٹیگز: انتخابات, تحریک انصاف, عمران خان, نیا پاکستان شیئر کریں: نیا دور