https://twitter.com/AdilNawsherawan/status/1155774242161602560?s=20
خیال رہے کہ اس سے قبل عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کل 19 ہینڈلز کو فالو کیا جا رہا تھا جن میں سے ایک حامد میر بھی تھے تاہم اب وزیر اعظم کی اس لسٹ میں صرف 18 ٹویٹر ہینڈلز رہ گئے ہیں۔
اس حوالے سے نجی ویب سائٹ سے گفتگو میں حامد میر کا کہنا تھا کہ’ایک صحافی کے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ ایک سیاست دان اپوزیشن میں ہو کر اسے فالو کرے لیکن حکومت میں آنے کے بعد ان فالو کر دے۔‘
وزیر اعظم کے اس اقدام کے بعد ٹویٹر پر ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے۔