شام کو امن کی ضرورت ہے

05:56 PM, 29 Mar, 2018

نیا دور
شام میں سات سال سے خوفناک خانہ جنگی جاری ہے۔ اس میں اب تک 450000 شہری ہلاک ہو چکے ہیں اور زخمی ہونے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے زیادہ ہے۔ 12 ملین لوگ ملک چھوڑ چکے ہیں۔ شام کو امن کی ٖضرورت ہے اور اس کی زمہ داری عالمی طاقتوں پر عائد ہوتی ہے۔


مزیدخبریں