شیئر کریں: شام میں سات سال سے خوفناک خانہ جنگی جاری ہے۔ اس میں اب تک 450000 شہری ہلاک ہو چکے ہیں اور زخمی ہونے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے زیادہ ہے۔ 12 ملین لوگ ملک چھوڑ چکے ہیں۔ شام کو امن کی ٖضرورت ہے اور اس کی زمہ داری عالمی طاقتوں پر عائد ہوتی ہے۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور