انکا دعویٰ ہے کہ حقائق میں ذاتی تخیل کی پیوند کاری کے باوجود اس عہد کی حقیقت اور اسلام کی روح کو نظرانداز نہیں کیا گیا۔ اس حوالے سے انکا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں تاریخی ڈرامےایسے ہی بنتے ہیں۔
‘ارطغرل کے دور کے حقائق غیر واضح ہیں، ڈرامے میں تخیل کا استعمال کیا: ڈرامہ ارطغرل کے مصنف کا اعتراف
08:26 AM, 29 May, 2020
ارطغرل ڈرامے کے پروڈیوسر اور سکرپٹ رائٹر مہمت بزداگ نے اعتراف کیا ہے کہ اس عہد کے حقائق زیادہ واضح نہیں تھے اور ان میں خلا تھے اور اس خلا کو بھرنے کے لیے ذہنی اختراع اور تخیل کا استعمال کیا گیا۔