سی پی او فیصل آباد کے اکاونٹ سے معصوم لڑکی کی ویڈیو وائرل

05:27 PM, 30 Apr, 2020

نیا دور
سی پی او فیصل آباد کے سہیل احمد کے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر کے مبینہ اکاونٹ سےمعصوم لڑکی کی ویڈیو شئیر ہونے پر سوشل میڈیا کے صارفین آگ بگولہ ہوگئے۔ ہمارے ان اداروں کے اہکاروں کو سوشل میڈیا کے استعمال کی اجازت دینے والوں سے سوال کرنے چاہیں کہ اگر آپ انہیں اس کے استعمال کی بنیادی ٹریننگ نہیں دی کی کسی کی نجی زندگی کو خیال رکھا جائے تو انہیں ایسے اکاونٹ چلانے پر پابندی ہونی چاہیے جو اہلکار انہیں اپنی ذاتی تشہیر کیلئے بھی چلارہے ہیں.
مزیدخبریں