سی پی او فیصل آباد کے سہیل احمد کے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر کے مبینہ اکاونٹ سےمعصوم لڑکی کی ویڈیو شئیر ہونے پر سوشل میڈیا کے صارفین آگ بگولہ ہوگئے۔ ہمارے ان اداروں کے اہکاروں کو سوشل میڈیا کے استعمال کی اجازت دینے والوں سے سوال کرنے چاہیں کہ اگر آپ انہیں اس کے استعمال کی بنیادی ٹریننگ نہیں دی کی کسی کی نجی زندگی کو خیال رکھا جائے تو انہیں ایسے اکاونٹ چلانے پر پابندی ہونی چاہیے جو اہلکار انہیں اپنی ذاتی تشہیر کیلئے بھی چلارہے ہیں.