عمران خان نے ٹیم بناتے وقت آغاز ہی میرٹ کی خلاف ورزی سے کیا

04:59 PM, 30 Dec, 2020

نیا دور


ناتجربہ کاری کا بہانہ سفید جھوٹ ہے، وہ کہا کرتے تھے کہ قائداعظم اُن کے آئیڈیل ہیں تو قائداعظم کو حکمرانی کا کونسا تجربہ تھا؟ کیا عمران خان کو پاکستان اُس سے زیادہ بری حالت میں ملا تھا جس حالت میں قائداعظم کو ملا تھا؟



وہ خود کہتے ہیں کہ 22 برس سیاست کے میدان میں جدوجہد کی ہے تو کیا اُن 22 برسوں میں صرف مخالفین کے لیے القابات اور دشنام طرازی سیکھتے رہے؟ خود پانچ برس کے پی کے حکمران رہے اور مرکز میں اگر خود حکمران نہیں رہے تو اردگرد سارے وہ لوگ جمع کیے ہیں جو جدی پشتی حکمران رہے۔



مزیدخبریں