بھارتی جاسوس کے معاملے پرتحریک انصاف کی حکومت مجبور کیسے ہوئی؟

09:07 AM, 30 Jul, 2020

نیا دور
حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ کلبھوشن کے معاملے پر پی ٹی آئی کی حکومت کو پریشر کا سامنا ہے۔ کلبھوشن کے پاکستان میں ایران کے راستے داخل ہونے کا بیان تمام ٹی وی چینلوں پر اس وقت چلا جب ایرانی صدر حسن روحانی پاکستان کے دورے پر تھے۔
قوم جاننا چاہتی ہے کہ میڈیا اس معاملے کو لیکر خاموش کیوں ہے؟
مزیدخبریں