حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ کلبھوشن کے معاملے پر پی ٹی آئی کی حکومت کو پریشر کا سامنا ہے۔ کلبھوشن کے پاکستان میں ایران کے راستے داخل ہونے کا بیان تمام ٹی وی چینلوں پر اس وقت چلا جب ایرانی صدر حسن روحانی پاکستان کے دورے پر تھے۔
قوم جاننا چاہتی ہے کہ میڈیا اس معاملے کو لیکر خاموش کیوں ہے؟