9 مئی حساس تنصیبات پر حملے: اے ٹی سی نے 51 مجرموں کو 5، 5 سال قید کی سزا سنادی

مظاہرین کے حملے میں ایک ایس پی سمیت پولیس کے دس اہلکا ر زخمی اور ایک شہری قتل ہوا تھا۔ مظاہرین کی جانب سے چارگا ڑیاں بھی توڑی گئی تھیں۔نو مئی کو تھانہ کینٹ پو لیس نے ایس ایچ او مدثر بٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا۔ پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہو لڈرز سمیت 23 نامزد اور تین سے چار سو نامعلوم افراد کیخلا ف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

04:26 PM, 30 Mar, 2024

نیا دور
مزیدخبریں