پیپلز پارٹی کو بدلنا ہے تو بلاول کو بدلنا ہوگا
04:18 PM, 30 Nov, 2019
صحافی اور تجزیہ نگار تنزیلہ مظہر کہتی ہیں کہ پیپلز پارٹی اپنی پالیسیوں میں کنفیوژن کی شکار ہے، بلاول کو مستقبل میں جامع حکمت عملی بنانی ہوگی تاکہ ان کی جماعت جمود کا شکار نہ ہو۔