Get Alerts

پیپلز پارٹی کو بدلنا ہے تو بلاول کو بدلنا ہوگا

پیپلز پارٹی کو بدلنا ہے تو بلاول کو بدلنا ہوگا
صحافی اور تجزیہ نگار تنزیلہ مظہر کہتی ہیں کہ پیپلز پارٹی اپنی پالیسیوں میں  کنفیوژن کی شکار ہے، بلاول کو مستقبل میں جامع حکمت عملی بنانی ہوگی تاکہ ان کی جماعت جمود کا شکار نہ ہو۔