کرونا کے پیش نظر آئیسولیشن اسپتال کی استعدادکار بڑھانی ہے۔ آئیسولیشن اسپتال کی استعدادکار 50 سے 100 بیڈز کرنی ہے۔ آئیسولیشن اسپتال کیلئے 54 کروڑ روپے فنڈز درکار ہیں۔
فیڈرل جنرل اسپتال میں 100 بیڈز کا آئیسولیشن سنٹر قائم ہو گا۔ ایف جی ایچ میں طبی سہولیات بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ ایف جی ایچ کیلئےطبی آلات این ڈی ایم اے فراہم کرے گی۔ فیڈرل جنرل اسپتال کیلئے 53 ملین روپے کے فنڈز درکار ہیں۔
وزارت صحت کی تکنیکی گرانٹ کی سمری ای سی سی بھجوانے کی تجویزوزیراعظم بطور انچارج وزیر سمری ای سی سی بھجوانے کی اجازت دیں