چور کی چورنی بیٹی اپنی گھٹیا زبان سے عمران خان کی والدہ کا نام نہ لے: وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی مریم نواز کے بارے ٹویٹ

07:01 PM, 30 Nov, 2020

نیا دور
ایک بار پھر سے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے اخلاقیات سے گرنے کی نئی حدود قائم کی ہیں اور مریم نواز کے خلاف اخلاق باختہ ٹویٹس کی ہیں۔ انہوں نے  لکاھ کہ مریم نواز اپنی گھٹیا زبان سے وزیر اعظم کی والدہ کا نام نہ لیں۔

ا نہوں نے لکھا کہ اگر اس چور کی بیٹی چورنی مریم نواز نے اپنی گھٹیا زبان وزیراعظم کی والدہ یا کسی اور کی والدہ کے لئے بند نہ کی تو ہم بھی مجبور ہونگے اس کے گھٹیا کچھے چٹھے کھولنے کے لئے جس سے یہ خود اور اس کا باپ خودکشی کرنے کے قابل بھی نہیں رہیں گے جس سیاست کے ہم خلاف ہیں!!

دوسری ٹویٹ میں انہوں نے مریم کو بے کردار، مجرم اور بد عنوان کے طور پر مخاطب کرتے ہوئے یہی پیغام دہرایا۔
مزیدخبریں