ایک بار پھر سے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے اخلاقیات سے گرنے کی نئی حدود قائم کی ہیں اور مریم نواز کے خلاف اخلاق باختہ ٹویٹس کی ہیں۔ انہوں نے لکاھ کہ مریم نواز اپنی گھٹیا زبان سے وزیر اعظم کی والدہ کا نام نہ لیں۔
ا نہوں نے لکھا کہ اگر اس چور کی بیٹی چورنی مریم نواز نے اپنی گھٹیا زبان وزیراعظم کی والدہ یا کسی اور کی والدہ کے لئے بند نہ کی تو ہم بھی مجبور ہونگے اس کے گھٹیا کچھے چٹھے کھولنے کے لئے جس سے یہ خود اور اس کا باپ خودکشی کرنے کے قابل بھی نہیں رہیں گے جس سیاست کے ہم خلاف ہیں!!
دوسری ٹویٹ میں انہوں نے مریم کو بے کردار، مجرم اور بد عنوان کے طور پر مخاطب کرتے ہوئے یہی پیغام دہرایا۔