جہانگیر ترین کا گروپ صرف اس وجہ سے ختم نہیں ہونے والا ہے کہ اس وقت ترین کو بیرسٹر علی ظفر کی کلین چٹ مل گئی ہے۔ طلعت حسین کہتے ہیں کہ یہ گروہ اس حکومت کو اپنی انگلیوں پر رکھے گا اور غالبا یہ حکومت کو چلتا بھی کرسکتے ہیں۔
ترین گروپ عمران خان کی حکومت کو گھر بھیج سکتا ہے، طلعت حسین
05:31 PM, 31 May, 2021