شیئر کریں: جہانگیر ترین کا گروپ صرف اس وجہ سے ختم نہیں ہونے والا ہے کہ اس وقت ترین کو بیرسٹر علی ظفر کی کلین چٹ مل گئی ہے۔ طلعت حسین کہتے ہیں کہ یہ گروہ اس حکومت کو اپنی انگلیوں پر رکھے گا اور غالبا یہ حکومت کو چلتا بھی کرسکتے ہیں۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور