ذوالفقار بھٹو کو کن ہتھکنڈوں سے فیئر ٹرائل کے حق سے محروم رکھا گیا؟

بھٹو نے عدالت عالیہ، عدالت عظمیٰ اور گورنر پنجاب کو بھی کئی درخواستیں دیں کہ ان کا مقدمہ ہائی کورٹ کے کسی دوسرے بنچ کو منتقل کر دیا جائے لیکن ان کی کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ دلبرداشتہ بھٹو نے 9 جنوری 1978 کو وکلا کے مختار نامے منسوخ کر دیے اور عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا۔

01:47 PM, 4 Apr, 2024

وجیہہ اسلم
مزیدخبریں