میری حالت ڈوبتے سورج جیسی ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال آبدیدہ ہوگئے

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا کہ ملک کو معاشی و دیگر چیلیجز کا سامنا ہے۔ جب سب اکھٹے ہوں گےتو یہ بحران نہیں رہے گا۔ میں جانتا ہوں آنے والا دور آپ کیلئے مشکل ہو گا۔ آپ سب نے صبر و تحمل سے اپنا کام کرنا ہے.

06:45 PM, 16 Sep, 2023

نیا دور
مزیدخبریں